ہالی ووڈ ایڈونچرسے بھرپور فلم”دی ریوینینٹ“ کا نیاٹریلرجاری

جمعہ 30 اکتوبر 2015 17:06

ہالی ووڈ ایڈونچرسے بھرپور فلم”دی ریوینینٹ“ کا نیاٹریلرجاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء)ہالی ووڈ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم دی ریوینینٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،لیونارڈو ڈی کیپریو کی فلم پچیس دسمبر کو ریلیز ہوگی،ایکشن،ایڈونچراور تھرلر سے بھرپور فلم،ہالی ووڈ کے معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو آرہے ہیں مختلف انداز میں،،،جو نظر آئیں گے مشکل ترین حالات کا سامنا کرتے ہوئے۔

(جاری ہے)

فلم دی ریوینینٹ کی کہانی اٹھارہ سو بیس کے پس منظر میں بنائی گئی ہے ،ایڈونچر سے بھرپور فلم دی ریوینینٹ کرسمس کے موقع پر سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گا۔

وقت اشاعت : 30/10/2015 - 17:06:58