- Home
- شوبز
- ماڈل ایان علی کی جانب سے بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر ..
ماڈل ایان علی کی جانب سے بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
جمعرات 12 نومبر 2015 18:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔12 نومبر۔2015ء) ماڈل ایان علی کی جانب سے بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عدالت میں ابھی تک ان کی موکلہ کے خلاف منی لانڈرنگ کا کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا اور ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس ان کی بریت کی درخواست خارج کی ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sarang Kazi
Emmy Rossum
Aamir Jamal
Claire Forlani
Kel Mitchell
Whitney Cummings
Shabnam Majeed
Sarah Michelle Gellar
Mehnaz Begum
Rohit Shetty
Richa Chadda
Abhishek Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی