”میڈ میکس فیوری روڈ “سال کی مقبول ترین فلم
جمعہ 4 دسمبر 2015 17:40
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 دسمبر۔2015ء) نیو یارک کے شہر میں قائم فلموں کے مورخین، طلباء اور ماہرین تعلیم پر مبنی تنظیم نیشنل بورڈ آف ریویو نے ”میڈمیکس فیوری روڈ“ کو سال کی مقبول ترین فلم قرار دے دیا ہے۔ ڈائریکٹر آصف کپاڈیا کی برطانوی گلوکارہ ایمی وائن ہاوس سے متعلق فلم ”ایمی“ کو بہترین دستاویزی فلم کا انعام دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ray Park
Chris Hemsworth
Dwayne Johnson
Portia de Rossi
Britney Spears
Priyanka Chopra
Nick Jonas
Bellamy Young
Noor Hassan Rizvi
Sofía Vergara
Sana Bucha
Quentin Tarantino
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار