لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز‘ ریمپ پر دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش
ہفتہ 12 دسمبر 2015 14:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) لاہور میں جلوے بکھیرتا تین روزہ برائیڈل کیٹور ویک شروع ہوگیا۔ پہلے روز ماڈلز نے نامور فیشن ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کرکے فیشن کے دلدادہ افراد سے خوب داد سمیٹی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تین روزہ فیشن ویک کے پہلے روز معروف فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی، عائشہ عمران، شازیہ کیانی اور نکی نینا کے تیار کردہ ملبوسات پہن کر ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
ایکٹ ٹو میں ڈیزائنر ظہیر عباس، سارہ روحیل، ہنی وقار اور ہمنا عامر کے شوخ و چنچل ملبوسات کو ماڈلز نے زیب تن کرکے کیٹ واک کی اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ برائیڈل کیٹور ویک مزید دو روز تک فیشن سے دلچسپی رکھنے والوں کو فیشن کے نئے ٹرینڈز سے متعارف کرواتا رہے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Usman Peerzada
Saira arshad
Akram Udas
Matthew McConaughey
Kristen Bell
Neha kakkar
John Boyega
Fatima Sana Shaikh
Jason Momoa
Carice van Houten
Hania Amir
Spencer Locke
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا