اداکارہ آفرین خان نے اسٹیج ڈرامہ’’طوطے اڑ گئے‘‘ میں آگ لگا لی
اتوار 13 دسمبر 2015 14:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء)اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین خان نے اسٹیج ڈرامہ ’’طوطے اڑ گئے‘‘میں خود کو آگ لگا لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آفرین خان الفلاح تھیٹرمیں جاری مذکورہ اسٹیج ڈرامے میں بھارتی گانے ’’عشق کی آگ لگی ہے دل میں‘‘ پر پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کی پرفارمنس کو شائقین تھیٹر کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
آفرین خان دوران پرفارمنس اپنے دونوں ہاتھوں اور پاؤں کو آگ لگا کر شائقین ڈرامہ کو خوب پزیرائی حاصل کر رہی ہے۔اداکارہ کاکہنا ہے کہ ہر ڈرامے میں کوشش کرتی ہوں کہ کچھ پہلے سے کچھ مختلف آئٹم پیش کروں اسی لئے اس پرفارمنس پیں پانچ مختلف ملبوسات بھی گانے کی مناسبت سے تبدیل کررہی ہوں۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر عابد چارلی ہیں جبکہ پروڈیوسر ارشد چوہدری ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sanya Malhotra
Lily Collins
Priyanka Chopra
Joseph Gordon-Levitt
ishal fayaz
Nida Chaudhry
Salma Agha
Sooraj R. Barjatya
Aidan Gillen
Rubya Chaudhry
Arbaaz Khan
Hira Mani
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔