یہ سال فلم انڈسٹری کا سال ہوگا،معروف گلوکارہ ، اداکارہ عینی طاہرہ
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) معروف گلوکارہ ، اداکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ یہ سال فلم انڈسٹری کا سال ہوگا۔ ایک ملاقات کے دوران گلوکارہ، اداکارہ عینی طاہر ہ نے بتایا کہ رواں سال میں فلم انڈسٹری کو بتا ہوا دیکھ رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پرانی اور نئی فلم انڈسٹری میں کوئی بڑا فرق نہیں ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ جس طرح کراچی میں شوبز انڈسٹری کام کررہ ہیں تو ان تمام لوگوں کو چاہیے کہ مل کر کام کریں تاکہ کراچی اور لاہور انڈسٹری پہلے کی طرح دنیا میں اپنا کویا ہوا مقام حاصل کرسکے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ میری نئی فلم ”ٹرسٹ ان لو“ آخری مراحل پر ہے اور ہدایتکار نوید رضااس میں خود بطورمیرے ساتھ ہیرو کا رول کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد اس فلم کو سینما گھروں میں لگادیا جائے گا۔Famous Showbiz Stars
Kartik Tiwari
syra shehroz
Anwar Maqsood
Khushboo
Kainaat Arora
Karishma Kotak
Aaron Taylor-Johnson
Shabnam
Idris Elba
Mira Seethi
Kaley Cuoco
Eddie Redmayne
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا