سلمان خا ن اور شاہ رخ خان بے قصور ہیں ‘ دہلی پولیس
اتوار 14 فروری 2016 13:06
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹارشاہ رخ خان اور سلمان خان کے خلاف کالی دیوی کے مندر میں جوتوں سمیت جانے پر ہندو انتہا پسند جماعت کے رہنماوٴں کی جانب سے مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ واضح رہے گزشتہ برس شاہ رخ خان نے اپنی فلم ”دل والے“ کی تشھیر کے سلسلے میں سلمان خان کے مقبول ترین رئیلٹی ٹی وی شو ”بگ باس9“میں شرکت کی تھی۔
سپر سٹار کی آمد کے پیش نظر شو آرگنائزر کی طرف سے دونوں سپر سٹارز کی بلاک بسٹر فلم ”کرن ارجن“ کے حوالے سے سیٹ لگایا گیا۔(جاری ہے)
شو کے پرومو میں دونوں اداکاروں کو جوتوں سمیت کالی دیوی کے مندر میں چلتے پھرتے دکھایا گیا تھا۔ اداکاروں کے اس رویے پر انتہا پسند ہندووٴں کا کہنا تھا کہ سپر سٹار ز کے جوتوں سمیت مندر میں جانے سے انکے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
پس اسی بنا پر انھوں نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ معاملے کی تفتیش کرنے والے پولیس افسران نے مقدمے کی سماعت پر فاضل عدالت کو بتایا کہ دونوں سپر سٹارز پروموکی شوٹنگ کیلئے کسی مندر میں نہیں گئے تھے۔دہلی پولیس کا کہنا ہیکہ سیٹ سٹوڈیو میں لگایا گیا تھا لہٰذا دونوں ستاروں نے ایسا کوئی جرم نہیں کیا جس کی بنا پر انھیں گرفتار کیا جائےRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Abeel Javed
Hania Amir
Maham Bhatt
Ahmed Jahanzeb
sultan rahi
Elsa Pataky
Fiza Ali
Catherine Bell
Brie Larson
Alexis Knapp
Spencer Locke
Ushna Shah
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے