- Home
- شوبز
- شادی صرف ایک شرط پر کی تھی کہ’میں ساری زندگی کام کروں گی، پیسے کماوٴں گی اور سیف کو میرا ساتھ ..
شادی صرف ایک شرط پر کی تھی کہ’میں ساری زندگی کام کروں گی، پیسے کماوٴں گی اور سیف کو میرا ساتھ دینا ہو گا‘،کرینہ کپور
جمعہ 11 مارچ 2016 13:01
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی سیف علی خان سے شادی ایک شرط پر ہوئی تھی، کرینہ کی وہ واحد شرط یہ تھی کہ وہ شادی کے بعد بھی ساری زندگی کام کریں گی اور سیف علی خان انہیں سپورٹ کریں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کا اپنی آنے والی فلم ”کی اینڈ کا“ کی ایک تشہیری تقریب کے دوران کہنا تھا آج میں شادی شدہ ہوں اور بے حد خوش بھی ہوں اور میں نے شادی سے قبل سیف کے سامنے صرف ایک شرط رکھی تھی کہ میں اپنی پوری زندگی کام کروں گی، پیسے کماوٴں گی اور سیف کو میرا ساتھ دینا ہو گا۔
کرینہ کا مزید کہنا تھا کہ خواتین آج کسی شعبہ میں بھی مردوں سے پیچھے نہیں اور یہی ان کی طاقت ہے۔کرینہ اس وقت فلم ”کی اینڈ کا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، فلم میں ارجن کپور ان کے ہمراہ اہم کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ’کی اینڈ کا‘ میں کرینہ ایک کاروباری خاتون کے طور پر جبکہ ارجن گھریلو شوہر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ کی اینڈ کا‘ میں کرینہ اور ارجن کے ہمراہ اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن بھی مختصر کردار کرتے نظر آئیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jodelle Ferland
Daniel Day-Lewis
Bilal Ashraf
mahnoor
humayun ashraf
Ashir Azeem
Selena Gomez
Britt Robertson
Jodie Sweetin
Aimee Teegarden
anmol baloch
Ali Larter
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا