شادی صرف ایک شرط پر کی تھی کہ’میں ساری زندگی کام کروں گی، پیسے کماوٴں گی اور سیف کو میرا ساتھ دینا ہو گا‘،کرینہ کپور
جمعہ 11 مارچ 2016 13:01
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی سیف علی خان سے شادی ایک شرط پر ہوئی تھی، کرینہ کی وہ واحد شرط یہ تھی کہ وہ شادی کے بعد بھی ساری زندگی کام کریں گی اور سیف علی خان انہیں سپورٹ کریں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کا اپنی آنے والی فلم ”کی اینڈ کا“ کی ایک تشہیری تقریب کے دوران کہنا تھا آج میں شادی شدہ ہوں اور بے حد خوش بھی ہوں اور میں نے شادی سے قبل سیف کے سامنے صرف ایک شرط رکھی تھی کہ میں اپنی پوری زندگی کام کروں گی، پیسے کماوٴں گی اور سیف کو میرا ساتھ دینا ہو گا۔
کرینہ کا مزید کہنا تھا کہ خواتین آج کسی شعبہ میں بھی مردوں سے پیچھے نہیں اور یہی ان کی طاقت ہے۔کرینہ اس وقت فلم ”کی اینڈ کا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، فلم میں ارجن کپور ان کے ہمراہ اہم کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ’کی اینڈ کا‘ میں کرینہ ایک کاروباری خاتون کے طور پر جبکہ ارجن گھریلو شوہر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ کی اینڈ کا‘ میں کرینہ اور ارجن کے ہمراہ اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن بھی مختصر کردار کرتے نظر آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.