- Home
- شوبز
- خواہش ہے وزیر اعظم میری فلم ’’ہوٹل‘‘تمام ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں دیکھیں ..
خواہش ہے وزیر اعظم میری فلم ’’ہوٹل‘‘تمام ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں دیکھیں ‘ فلمسٹار میرا
دعا ہے قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتے ، ٹیم دبا ؤمیں نہ کھیلے بلکہ دوسری ٹیموں کو دبا ؤمیں رکھے، آفریدی کو بیان بارے متوازن رہنا چاہیے تھا پوری ٹیم کو بھی دعوت دیتی ہوں وہ پاکستان واپس آنے کے بعد فلم ’’ہوٹل ‘‘ دیکھیں اور پاکستانی سنیما کو سپورٹ کریں‘ اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس
منگل 15 مارچ 2016 19:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ شرمین عبید چنائے کی فلم کی طرح میری فلم ’’ ہوٹل ‘‘ کی بھی نمائش وزیراعظم ہاؤس میں ہو اور وزیر اعظم تمام ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ فلم دیکھیں،دعا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتے ، ٹیم دبا ؤمیں نہ کھیلے بلکہ دوسری ٹیموں کو دبا ؤمیں رکھے۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران اداکارہ میرا نے کہا کہ انہوں نے بھارت کے اشتراک سے ایک فلم ’’ ہوٹل ‘‘تیار کی ہے۔ فلم بچوں کے پیدائش سے پہلے قتل کے موضوع پرہے جس میں وہ خود ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں۔شرمین عبید چنائے کا آسکر جیتنا فخر کی بات ہے ۔ خواہش ہے کہ وزیر اعظم میری فلم ’’ہوٹل‘‘تمام ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ وزیر اعظم ہاؤس میں دیکھیں ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lily Rabe
Corey Stoll
Jessica Alba
Joe Jonas
Dianna Agron
Munawar Zarif
Komal Rizvi
Kate Mara
Reema Khan
Iffat Rahim
Salman Shahid
Fairuza Balk
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی