ایکشن اور تھرل سے بھرپور سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم کیپٹن امیریکا سول وارکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہفتہ 26 مارچ 2016 11:24

ایکشن اور تھرل سے بھرپور سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم کیپٹن امیریکا سول وارکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) ایکشن اور تھرل سے بھرپور سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم کیپٹن امیریکا سول وارکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی کیپٹن امریکا ‘ آئرن مین اور بلیک ویڈو کے گرد گھومتی ہے جو ایک خطرناک اور طاقتور دشمن کیخلاف مل کر اپنا مشن مکمل کررہے ہیں۔فلم میں کیپٹن امیریکا کا کردار کرس ایونز اور آئرن مین کا کردار رابرٹ ڈاوٴنی نبھائینگے جبکہ اسکارلٹ جانسن بلیک وڈو کے طور پرنظر آئیں گی۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور مووی 6 مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/03/2016 - 11:24:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :