ٹوئٹر پر اپنے فینز سے بہت محتاط سے بات کرتی ہوں،اداکارہ کالکی کوچلن

ہفتہ 26 مارچ 2016 13:24

ٹوئٹر پر اپنے فینز سے بہت محتاط سے بات کرتی ہوں،اداکارہ کالکی کوچلن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ کالکی کوچلن نے کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر پر بہت محتاط رہ کر بات کرتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ بخوبی جانتی ہیں کہ انھیں بطور سلیبریٹی اپنے فینز سے کیسے بات کرنا ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بطور سلیبریٹی میں نے سوشل میڈیا پر کچھ حدود متعین کر رکھی ہیں جن کا میں ہر حال میں خیال رکھتی ہوں یہی وجہ ہے کہ مجھے اس معاملے میں کبھی پریشانی اور شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

وقت اشاعت : 26/03/2016 - 13:24:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :