اداکارہ نرگس 6مئی سے منروا تھیٹر فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” ناٹی نرگس “ میں پرفارم کریں گی

جمعرات 28 اپریل 2016 13:16

اداکارہ نرگس 6مئی سے منروا تھیٹر فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” ناٹی نرگس “ میں پرفارم کریں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) اداکارہ نرگس 6مئی سے منروا تھیٹر فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” ناٹی نرگس “ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نرگس کو پروڈیوسر وحید ڈوگر نے اپنے اسٹیج ڈرامے کے لئے خصوصی طور پر کاسٹ کیا ہے اور نرگس 6مئی بروز جمعہ سے منروا تھیٹر فیصل آباد میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ”ناٹی نرگس“ میں اپنے فن کے جلوے دکھائیں گی ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر ایم صفدر ہوں گے۔

وقت اشاعت : 28/04/2016 - 13:16:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :