جمیل شاہ کو بڑے فلمی ستاروں سے ملنے کے جنون نے ڈانسنگ شوم کا ماسٹر بنا دیا
جمعرات 5 مئی 2016 13:18
بہار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے رہنے والے جمیل شاہ کو بالی وڈ کے بڑے بڑے فلمی ستاروں کو ایک نظر دیکھنے اور ملاقات کرنے کی خواہش تھی۔اسی جنوں نے انھیں ڈانسنگ شوز کا ماسٹر بنا دیا۔
(جاری ہے)
اب تو یہ عالم یہ ہے کہ کترینہ کیف، پرینکا چوپڑا سے لے کر عامر خان، سلمان خان، ریتک روشن کی طرح بڑے بڑے فنکار ان کے جوتوں کے قائل ہیں۔
جمیل شاہ بہار سے دہلی، بنگلور اور پھر خوابوں کی نگری ممبئی پہنچے۔ وہ بیک گراوٴنڈ ڈانسر بن کر بڑے بڑے فنکاروں کے ساتھ ڈانس کرنا چاہتے تھے لیکن یہ آسان نہیں تھا۔ان کے پاس اتنے بھی پیسے نہیں تھے کہ وہ کسی ڈانسنگ سکول میں داخل ہو سکیں۔ اس لیے انھیں کئی سال تک چوکیداری کرنی پڑی۔ان کے رقص کی قابلیت کو سب سے پہلے معروف ڈانس گرو سندیپ سوپارکر نے دیکھا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jim Carrey
Gina Carano
Iman Ali
Jonah Hill
Kate Beckinsale
Malaika Arora Khan
Sushmita Sen
Lee Pace
Lucky Ali
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Mansha Pasha
Julie Benz
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔