برازیل کے عظیم فٹبال کھلاڑی پیلے کی زندگی پر بنی فلم ”پیلے برتھ آف اے لیجنڈ“ کی نمائش
ہفتہ 7 مئی 2016 14:23
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء) فٹ بال میدانوں پر راج کرنے والے عظیم برازیلین کھلاڑی پیلے کی زندگی پر بننے والی فلم ”پیلے برتھ آف اے لیجنڈ“ گزشتہ روز امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔ہالی ووڈ اسپورٹس، ڈرامہ اور بائیوگرافی فلم ”پیلے۔
(جاری ہے)
برتھ آف اے لیجنڈ“ اسٹار برازیلین کھلاڑی پیلے کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔
ساوٴپاوٴلو کی کچی بستی میں رہنے والے پیلے نے سترہ سال کی عمر میں برازیل کو فٹ بال کا عالمی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔فلم کی ہدایات جیف زمبالسٹ اور مائیکل زمبالسٹ نے دی ہیں۔ نمایاں اداکاروں میں ونسنٹ ڈی اونو فریو، روڈریگو سینٹورو، ڈیاگو بونیٹا، کام مینے، برینڈن ولسن اور ماریانا بلسا شامل ہیں۔Famous Showbiz Stars
Zoe Kazan
Sharman Joshi
Victoria Alonso
ishal fayaz
Sanam Jung
Boman Irani
Iftikhar Thakur
Clare Grant
Vanessa Ray
Mira Seethi
Richard Armitage
Mamta Kulkarni
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے