برازیل کے عظیم فٹبال کھلاڑی پیلے کی زندگی پر بنی فلم ”پیلے برتھ آف اے لیجنڈ“ کی نمائش
ہفتہ 7 مئی 2016 14:23
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء) فٹ بال میدانوں پر راج کرنے والے عظیم برازیلین کھلاڑی پیلے کی زندگی پر بننے والی فلم ”پیلے برتھ آف اے لیجنڈ“ گزشتہ روز امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔ہالی ووڈ اسپورٹس، ڈرامہ اور بائیوگرافی فلم ”پیلے۔
(جاری ہے)
برتھ آف اے لیجنڈ“ اسٹار برازیلین کھلاڑی پیلے کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔
ساوٴپاوٴلو کی کچی بستی میں رہنے والے پیلے نے سترہ سال کی عمر میں برازیل کو فٹ بال کا عالمی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔فلم کی ہدایات جیف زمبالسٹ اور مائیکل زمبالسٹ نے دی ہیں۔ نمایاں اداکاروں میں ونسنٹ ڈی اونو فریو، روڈریگو سینٹورو، ڈیاگو بونیٹا، کام مینے، برینڈن ولسن اور ماریانا بلسا شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.