فنکا روں کاجاوید کوڈو کے علاج کے لیے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے سرکاری سطح پر علاج کرانے کا خیر مقد م

بدھ 25 مئی 2016 16:28

فنکا روں کاجاوید کوڈو کے علاج کے لیے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے سرکاری سطح پر علاج کرانے کا خیر مقد م

لاہور۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) جاوید کوڈو کی بیماری کی خبر سن کر تھیٹر ،ٹی وی فن کاروں کی اکثریت ان کی تیمارداری کے لیے ہسپتال پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

فنکا روں نے جاوید کوڈو کے علاج کے لیے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے سرکاری سطح پر علاج کرانے کے اعلان کا خیر مقد م کر تے ہو ئے حکومت پنجاب کے اس اقدام پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ جاوید کوڈو کوبلڈ پریشر بڑھنے پربر ین ہیمرج ہو ا تھا ۔انہیں فوری طور پر جنرل ہسپتال میں طبی امداد پہنچائی گئی جہاں اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

وقت اشاعت : 25/05/2016 - 16:28:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :