فلم گھوسٹ بسٹرز کی تشہیر ‘263افراد نے بھوتوں کا روپ دھار کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
منگل 14 جون 2016 14:07
سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون ۔2016ء)سنگاپور میں ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹرز کے مداحوں نے کارنامہ انجام دے دیا۔263افراد نے بھوتوں کا روپ دھار کر ورلڈ ریکارڈ بنا کر انتظامیہ کی توجہ سمیٹ لی۔ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹرز کے مداحوں نے سنگاپور میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔
(جاری ہے)
پرستار بڑی تعداد میں بھوت بن کر ایک ہی مقام پر جمع ہوئے اور گنیز بک میں اپنا نام درج کرالیا، جبکہ فلم کے ہدایتکار پال اور اسٹار میلیسا نے بھی پرستاروں کا ساتھ دیا۔
فلم گھوسٹ بسٹرز پندرہ جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے، جبکہ فلم بڑے پردے کی زینت بننے سے پہلے ہی پرستاروں میں مقبول ہوگئی ہے۔اس موقع پر فلم اسٹار میلیسا اور ہدایتکار پال ورلڈ ریکارڈ کو تھام کر پوز پر پوز بھی دیتے رہے۔Famous Showbiz Stars
Kriti Sanon
Ar rahman
Hira Mani
Sain Zahood
Tuppence Middleton
hajra yamin
Brad Pitt
Juhi Chawla
Tusshar Kapoor
Sharmila Tagore
Kate Mara
Sana Javed
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے معروف ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش 19 مئی کو منا یا جائے گا
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی 7تویں برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ