فلم”میر ی پیاری بندو“کی عکسبندی میں مصروف ہوں،آیوشمان کھرانہ
بدھ 15 جون 2016 14:06
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جون ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ آیوشمان کھرانہ نے کہا ہے کہ وہ فلم ”میری پیاری بندو“ کی شوٹنگ میں دن رات محنت کر رہے ہیں۔اپنے ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا ہے کہ فلم ”میری پیاری بندو“ کے ہدایتکار اکشے رائے اس فلمی پراجیکٹ کو جلد از جلد ختم کرنا چاہتے ہین اسی لیے رات دن رات محنت کر رہے ہیں،اس فلم میں وہ بنگالی بابو کا کردار نبھا رہے ہیں جبکہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان کی ہیرؤن ہونگی۔
فلم سال 2017کے آغاز میں ریلیز کر دی جائیگی ۔(جاری ہے)
آیوشمان کا کہنا تھا کہ مین پہلی بار فلم”میری پیاری بندو“ میں پرینیتی کے ساتھ کام کر رہا ہوں،وہ گلوکاری بھی کرتی ہے میں اس پر بہت حیران ہوں،وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری پر بھی توجہ دیتی ہیں،مجھے خوشی ہے کہ اس نے اس فلم میں گانا بھی گایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں نے اداکاری کا آغاز تھیٹر سے کیا تھا ،میری پچھلی چند فلموں نے اچھا بزنس نہین کیا اور میں نے ان سے تجربہ حاصل کیا ہے،مجھے اب فلموں کے انتخاب کے حوالے سے کافی دباؤ ہوتا ہے،یہی وہ ہے کہ میں اب بہت محتاط ہو کر اچھے اور معیار پاجیکٹس کاانتخاب کر رہا ہوں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lindsay Lohan
Britney Spears
Moammar Rana
Lily James
Sonia Sethi
Dianna Agron
Madeline Zima
nadia jamil
Akshara Gowda
Saeed Jaffrey
Anum Fayyaz
Shilpa Shetty
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی