سنی لیونی کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،

”بیمان“کی کہانی میری پہلی فلموں سے بہت مختلف ہے،سنی لیونی

اتوار 3 جولائی 2016 17:44

سنی لیونی کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جولائی ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی نئی فلم ”بیمان“کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔بالی وڈ ذرائع ابلاض کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی نئی فلم”بیمان“کا ویڈیو ٹریلر ویڈیو شےئرنگ ویب سائٹ پر شےئر کر دیا گیا ہے ،فلم میں اداکارہ سنی لیونی بزنس وومن کے روپ میں نظر آئیں گی ،فلم میں ان کے ہیرو اداکار راجنیش دوگل ہوں گے۔

(جاری ہے)

اسی حوالے سے اداکارہ سنی لیونی نے کا کہنا ہے کہ فلم ”بیمان“کی کہانی میری پہلی فلموں سے بہت مختلف ہے اور میرے مداحوں کو بہت پسند آئے گی،انہوں نے مزید بتایا کہ فلم کی شوٹنگ زو رو شور سے جاری ہے جسے جلد مکمل کر لیا جائے گا

وقت اشاعت : 03/07/2016 - 17:44:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :