امریکی بائیوگرافیکل کرائم وار کامیڈی فلم ”وار ڈاگز“ 19 اگست کوریلیزگی

ہفتہ 9 جولائی 2016 15:20

امریکی بائیوگرافیکل کرائم وار کامیڈی فلم ”وار ڈاگز“ 19 اگست کوریلیزگی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جولائی ۔2016ء) امریکی بائیوگرافیکل کرائم وار کامیڈی فلم ”وار ڈاگز“ 19 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

‘ وار ڈاگز’ حقیقت پر مبنی دو نوجوانوں کی کہانی ہے جو افغانستان میں امریکی اتحادیوں کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں۔اور پینٹاگون سے 300 ملین ڈالر کا کنٹریکٹ لیتے ہیں۔فلم کے مزکزی کرداروں میں جان ہیلزاور میلس ٹیلر شامل ہیں۔فلم کی موسیقی کیلف مارٹنز نے دی ہے۔ فلم وارنرز برادرز پکچرزکے بینر تلے امریکا بھر میں نما ئش کیلئے پیش کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 09/07/2016 - 15:20:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :