بھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے گرفتار کر لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 31 جولائی 2016 21:04

بھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے گرفتار کر لیا

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جولائی۔2016ء) بھارتی اداکار کو اُبھرتی ہوئی اداکارہ سے جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی شکایت پر انیکت ڈان کو جنسی زیادتی اور بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کو جمع کروائی گئی شکایت کے مطابق انکیت ڈان نے اداکارہ کو فلموں میں کردار کا وعدہ کرتے ہوئے متعدد مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی ذاتی تصاویر بنا کر بلیک میل بھی کرتا رہا۔

وقت اشاعت : 31/07/2016 - 21:04:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :