پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا ‘عدنا ن صدیقی
منگل 2 اگست 2016 13:49
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ ہمارے ڈرامے آج بھی عوام کی اولین ترجیح ہیں فلموں کی آفرز بہت زیادہ ہیں مگر فی الحال ٹی وی کو ترجیح دے رہا ہوں تاہم جب کبھی بھی کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو اسے ضرور ترجیح دوں گا۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی فلمون کی ریلیز سے سینما انڈسٹری کی ترقی ہوئی ہے ۔ ہمیں اپنی فلموں کی تعداد کیساتھ ساتھ معیار کو بھی بہتر بنانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی ضروری ہی کہ بھارتی فلموں کو بین کردیا جائے تاکہ ہمارے سینما گھروں کو مطلوبہ فلمیں مل سکیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Karisma Kapoor
Hassan Ahmed
Shafqat Cheema
Umer Shareef
Oscar Isaac
Chitrangada Singh
Swara Bhaskar
Sajal Ali
Additi Gupta
hajra yamin
Indera Kumar
Rabi Peerzada
Showbiz News In Urdu
-
لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے ‘‘پیش کیا گیا
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی