عروہ نے ’رنگریزا‘ میں ثناء جاوید کی جگہ لے لی
ان دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ یہ تیسری فلم ہوگی
بدھ 3 اگست 2016 17:38
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 اگست ۔2016ء ) پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید فلم ’رنگریزا‘ کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہی تھیں تاہم انہوں نے گھریلو مسائل کی وجہ سے فلم میں کام کرنے سے معذرت کرلی اور اب ان کی جگہ عروہ حسین مرکزی کردار ادا کریں گی۔فلم ’رنگریزا‘ میں گوہر رشید اور بلال اشرف بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئینگیان دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ یہ تیسری فلم ہوگی۔
اس سے قبل دونوں نے ہدایت کار جمی کی فلم آپریشن 021‘ میں منفرد کردار ادا کیا تھا جبکہ دونوں فلم ’یلغار‘ میں بھی کام کرچکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے پروڈیوسر عثمان ملکانی نے بتایا کہ ’ہم نے عروہ کو فلم میں کاسٹ کرنے کے بارے میں زیادہ سوچا نہیں اور انھیں شوٹنگ سے کچھ گھنٹے قبل ہی سائن کیا، وہ ہماری فلم کے لیے کسی رحمت سے کم نہیں‘۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonia Sethi
hans zimmer
Imran Ashraf
Eddie Redmayne
Asin Thottumkal
Katherine Heigl
Avan Jogia
Ed Skrein
Randeep Hooda
Nora Fatehi
Evelyn Sharma
Penélope Cruz
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے