فرحان سعید اورعروہ حسین چپس برانڈ 'لیزکے ایک گانے کی شوٹنگ کیلئے برلن پہنچ گئے
بدھ 10 اگست 2016 13:35
(جاری ہے)
لیکن آخر وہ وہاں کر کیا رہے ہیں؟عروہ اور ان کی بہن ماورا حسین اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر کافی دنوں سے اپنے یورپ کے سفر کی تصاویر شیئر کررہی ہیں جنھیں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ سب اکھٹے چھٹیاں منانے گئے ہیں تاہم حقیقت یہ ہے کہ عروہ اور فرحان ایک ساتھ برلن میں چپس برانڈ 'لیز' (Lays) کے ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں۔
واضح رہے کہ لیز چپس نے اپنی ایک مہم ’پاس اے اسمائل‘ passAsmile# کا آغاز کررکھا ہے اور حال ہی میں اپنا ایک نیا گانا بھی ریلیز کیا ہے۔’ساتھیا‘ نامی اس گانے کو فرحان سعید نے خود گایا ہے جس میں عروہ حسین بھی شامل ہیں، اس گانے کا آغاز لیز چپس کی مہم سے کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید ایک ساتھ ہم ٹی وی کے ڈرامے ’اڈاری‘ میں بھی کام کررہے ہیں جن کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Vinod Khanna
Gugu Mbatha-Raw
nicolas cage
Charlie Hunnam
Sanjay Dutt
Abdullah Kadwani
Tatiana Maslany
aamir Zaki
Dan Stevens
Angelina Jolie
Lena Dunham
Benicio Del Toro
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا