فرحان سعید اورعروہ حسین چپس برانڈ 'لیزکے ایک گانے کی شوٹنگ کیلئے برلن پہنچ گئے
بدھ 10 اگست 2016 13:35
(جاری ہے)
لیکن آخر وہ وہاں کر کیا رہے ہیں؟عروہ اور ان کی بہن ماورا حسین اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر کافی دنوں سے اپنے یورپ کے سفر کی تصاویر شیئر کررہی ہیں جنھیں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ سب اکھٹے چھٹیاں منانے گئے ہیں تاہم حقیقت یہ ہے کہ عروہ اور فرحان ایک ساتھ برلن میں چپس برانڈ 'لیز' (Lays) کے ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں۔
واضح رہے کہ لیز چپس نے اپنی ایک مہم ’پاس اے اسمائل‘ passAsmile# کا آغاز کررکھا ہے اور حال ہی میں اپنا ایک نیا گانا بھی ریلیز کیا ہے۔’ساتھیا‘ نامی اس گانے کو فرحان سعید نے خود گایا ہے جس میں عروہ حسین بھی شامل ہیں، اس گانے کا آغاز لیز چپس کی مہم سے کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید ایک ساتھ ہم ٹی وی کے ڈرامے ’اڈاری‘ میں بھی کام کررہے ہیں جن کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.