چین کی کامیاب اداکارہ32سالہ زو زو سلمان کی اگلی ہیروئن ہو گی
ہفتہ 13 اگست 2016 19:47
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء ) 32 سالہ زو زو چین کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں،ان کے بارے میں خبر یہ ہے کہ اب انھوں نے لداخ میں کبیر خان کے ساتھ فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی ہے اور اس فلم کی ہیروئن کے ساتھ حال ہی میں اپنی تصاویر شائع کی ہیں تو سلمان کی نئی ہیروئن کا نام ہے زو زو ہے۔
(جاری ہے)
یہ فلم سنہ 1962 میں چین بھارت جنگ کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔
32 سالہ زو زو چین کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں۔ انھوں نے ’شنگھائی کالِنگ‘ اور ’واٹ وومین وانٹ‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔انھوں نے باقاعدگی سے ہندی سیکھنی شروع کر دی ہے اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں۔ سلمان خان برطانیہ، امریکہ اور رومینیا کے بعد اب بالی وڈ کو چین تک پہنچانے کے مشن پر نکل پڑے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Barbara Eden
Bethany Joy Lenz
Shahood Alvi
Taylor Swift
Minissha Lamba
Connie Britton
Aasia Begum
Ray Park
Ewan McGregor
Jia Ali
Seth Rogen
Faisal Rehman
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید