چین کی کامیاب اداکارہ32سالہ زو زو سلمان کی اگلی ہیروئن ہو گی
ہفتہ 13 اگست 2016 19:47
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء ) 32 سالہ زو زو چین کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں،ان کے بارے میں خبر یہ ہے کہ اب انھوں نے لداخ میں کبیر خان کے ساتھ فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی ہے اور اس فلم کی ہیروئن کے ساتھ حال ہی میں اپنی تصاویر شائع کی ہیں تو سلمان کی نئی ہیروئن کا نام ہے زو زو ہے۔
(جاری ہے)
یہ فلم سنہ 1962 میں چین بھارت جنگ کے پس منظر میں بنائی گئی ہے۔
32 سالہ زو زو چین کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں۔ انھوں نے ’شنگھائی کالِنگ‘ اور ’واٹ وومین وانٹ‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔انھوں نے باقاعدگی سے ہندی سیکھنی شروع کر دی ہے اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں۔ سلمان خان برطانیہ، امریکہ اور رومینیا کے بعد اب بالی وڈ کو چین تک پہنچانے کے مشن پر نکل پڑے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.