سابق مس بوسنیا جیل سے بچنے کے لیے فرار

بدھ 7 ستمبر 2016 14:46

سابق مس بوسنیا جیل سے بچنے کے لیے فرار
سراجیوو ۔ 07 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 ستمبر۔2016ء) بوسنیا کی سابقہ ماڈل سلوبوڈانکا ٹوسچعدالت کی جانب سے قید کی سزا سنائے جانے کے بعد فرار ہو گئیں۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سابقہ مس بوسنیا پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک گینگسٹر کے خلاف اقدام قتل میں معاونت کی تھی۔ ان پر مارچ میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ انیس برس کی عمر میں ان کو مس بوسنیا کا اعزاز دیا گیا تھا۔ وہ2008میں سربیئن پلے بوائے میگزین کے فرنٹ پیچ پر جلوہ گر ہوئی تھیں۔

وقت اشاعت : 07/09/2016 - 14:46:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :