ثناء اور ریشم نے سب سے زیادہ پروگراموں میں شرکت کر کے دیگر اداکاروں کے مقابلے میں بازی مار لی

جمعہ 16 ستمبر 2016 14:21

ثناء اور ریشم نے سب سے زیادہ پروگراموں میں شرکت کر کے دیگر اداکاروں کے مقابلے میں بازی مار لی
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 ستمبر۔2016ء )اداکارہ ثناء اور ریشم نے مختلف نجی ٹی وی چینلز کے سب سے زیادہ پروگراموں میں شرکت کر کے دیگر اداکاروں کے مقابلے میں بازی مار لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلمسٹار ثناء اور ریشم نے عید الاضحی کے حوالے سے پیش کیے جانے والے مختلف نجی ٹی وی چینلز اور پی ٹی وی کے شو میں شرکت کر کے دوسرے اداکاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنی مقبولیت کو ثابت کر دیا ہے ۔ دونوں اداکاراؤں نے پانچ پانچ شوز میں شرکت کرکے دیگر اداکاروں کے مقابلے میں بازی مار لی ہے ۔

وقت اشاعت : 16/09/2016 - 14:21:20

Rlated Stars :