- Home
- شوبز
- ایم این ایس کی دھمکیاں، گلوکار شفقت امانت علی کا بنگلور میں 30ستمبر کو ہونے والا کنسرٹ منسوخ ..
ایم این ایس کی دھمکیاں، گلوکار شفقت امانت علی کا بنگلور میں 30ستمبر کو ہونے والا کنسرٹ منسوخ
بدھ 28 ستمبر 2016 21:05
بنگلور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء)اڑی حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی اور انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کی دھمکیوں کے بعدمعروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کا بنگلور میں 30ستمبر کو ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اڑی حملے کے بعد انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کی دھمکیوں کے بعدمعروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کا بنگلور کے ایک مال میں 30ستمبر کو ہونے والا کنسرٹ کینسل کردیا گیا ۔
شفقت امانت علی جو متعدد بالی ووڈ فلموں میں کام کررہے ہیں کا کنسرٹ ایک ریڈیو اسٹیشن کی جانب سے منعقد کرایا جاناتھا۔یہ واقعہ اڑی حملے کے بعد ایم این ایس کی پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد پیش آیا ہے ۔علاقائی پولیس نے مال کی انتظامیہ کو خط لکھا ہے کہ پڑوسی ملک کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باعث پاکستانی فنکاروں سے متعلق کوئی بھی سرگرمی انجام نہ دی جائے ۔Famous Showbiz Stars
Mehreen Jabbar
Deepak Dobriyal
Dylan O'Brien
Eva Longoria
Mehreen Raheel
Gippy grewal
Mandira Bedi
Mehmood Aslam
Rabia Butt
Javier Bardem
aamir Zaki
Catherine Bell
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔