ایم این ایس کی دھمکیاں، گلوکار شفقت امانت علی کا بنگلور میں 30ستمبر کو ہونے والا کنسرٹ منسوخ
بدھ 28 ستمبر 2016 21:05
بنگلور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء)اڑی حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی اور انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کی دھمکیوں کے بعدمعروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کا بنگلور میں 30ستمبر کو ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اڑی حملے کے بعد انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کی دھمکیوں کے بعدمعروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کا بنگلور کے ایک مال میں 30ستمبر کو ہونے والا کنسرٹ کینسل کردیا گیا ۔
شفقت امانت علی جو متعدد بالی ووڈ فلموں میں کام کررہے ہیں کا کنسرٹ ایک ریڈیو اسٹیشن کی جانب سے منعقد کرایا جاناتھا۔یہ واقعہ اڑی حملے کے بعد ایم این ایس کی پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد پیش آیا ہے ۔علاقائی پولیس نے مال کی انتظامیہ کو خط لکھا ہے کہ پڑوسی ملک کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باعث پاکستانی فنکاروں سے متعلق کوئی بھی سرگرمی انجام نہ دی جائے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.