پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان، سلمان خان کے والد معروف کہانی کار سلیم خان بیٹے کی حمایت میدان میں آگئے

muhammad ali محمد علی پیر 3 اکتوبر 2016 20:05

پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان، سلمان خان کے والد معروف کہانی کار سلیم خان بیٹے کی حمایت میدان میں آگئے

ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03اکتوبر2016ء) پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان دینے کے معاملے پر سلمان خان کے والد معروف کہانی کار سلیم خان بیٹے کی حمایت میدان میں آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں بیان دینے کے معاملے پر سلمان خان پر بھارتی میڈیا اور سیاستدانوں کی جانب سے مسلسل بیانات دیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے اب سلمان خان کے والد بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ سلیم خان نے پاکستانی اداکاروں کیلیے آوازاٹھانے پرکرن جوہر، مہیش بھٹ اور اپنے صاحبزادے سلمان خان کی حمایت کی ہے۔

وقت اشاعت : 03/10/2016 - 20:05:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :