لیونارڈو ڈی کیپریو اینی میٹڈ فلم ’’کیپٹن پلینٹ‘‘ بنائیں گے

جمعرات 20 اکتوبر 2016 14:01

لیونارڈو ڈی کیپریو اینی میٹڈ فلم ’’کیپٹن پلینٹ‘‘ بنائیں گے
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو اینی میٹڈ فلم ’’کیپٹن پلینٹ‘‘ بنائیں گے۔

(جاری ہے)

لیونارڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیرا مائونٹ پکچرز کے ساتھ معاونت میں فلم کیپٹن پلینٹ پروڈیوس کریں گے جس کیلئے جونومیٹ اور گلن پائول سے سکرپٹ لکھوایا جائے گا۔ اس فلم میں دنیا کو درپیش ماحولیاتی مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے ان کے اجتماعی حل کی نشاندہی کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/10/2016 - 14:01:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :