پریٹی زنٹا طیارے سے آف لوڈ کرنے پر آپے سے باہر
پہلے ایئرلائن اپنے مسافروں کو ڈیڑھ گھنٹہ انتظار کراتی ہے پھر اسے بھول بھی جاتی ہے٬ پریٹی زنٹا
جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:35
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریٹی زنٹا کو ایک خاص میٹنگ میں شرکت کے لیے دہلی جانا تھا لیکن جس فلائٹ سے اداکارہ کو دہلی جانا وہ ڈیڑھ گھنٹا تاخیر کا شکار ہوگئی جہاں اداکارہ کو لاؤنچ میں انتظارکرنا پڑا۔
اداکارہ کو نہ صرف انتظار کرنا پڑا بلکہ ائیر لائنز کا عملہ انہیں بورڈنگ کے عمل کے وقت بھی بھول گیا جس کے بعد جب پریٹی فلائٹ کے لیے گئیں توبورڈنگ نہ ہونے کے باعث انہیں آف لوڈ کردیا گیا۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ائیرلائنز پر شدید غصہ اتارتے ہوئے کہا کہ پہلے جیٹ ائئرلائنز اپنے مسافروں کو ڈیڑھ گھنٹہ لاؤنچ میں انتظار کرواتی ہے اور اس کے بعد بھی وہ آپ کو لوڈ کردیتی ہے کیونکہ ائیرلائنز کے اسٹاف بورڈنگ کے عمل کے وقت آپ کو بھول ہی جاتا ہے۔Famous Showbiz Stars
Brooke Langton
Vaani Kapoor
amanat rahi
Zulqarnain Haider
Kate Hudson
Lily-Rose Melody Depp
Werner Herzog
Angeline Malik
Constance Marie
Johnny lever
miley cyrus
Rick Springfield
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا