اداکار نصیر الدین شاہ کی پاکستانی فلم جیون ہاتھی کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:03

اداکار نصیر الدین شاہ کی پاکستانی فلم جیون ہاتھی کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) بالی وڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ کی پاکستانی فلم جیون ہاتھی کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فلم 4نومبر کو لاہور سمیت ملک بھر کے سینمائوں میں ریلیز ہو جائے گی۔ فلم میں فواد خان٬ سمعیہ ممتاز٬ عدنان جعفر غراپچہ بھی کاسٹ کررہے ہیں۔ یہ کامیڈی فلم ملک کے 27 سینمائوں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کے ہدایتکار مارصیف اس سے قبل زندہ بھاگ فلم بھی بنا چکے ہیں۔ (اے ملک)

وقت اشاعت : 29/10/2016 - 20:03:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :