ونڈر ویمن ایکشن ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کا ٹریلر ریلیز

اتوار 13 نومبر 2016 14:40

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) ہال وڈ کے مشہور خاتون کردار ونڈر وومن کے گِرد گھومتی ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی ہالی وڈ ایڈونچرفلم ونڈر وومن کا نیا ٹریلر جاری ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم کی کہانی ایسی جنگجو خاتون کی ہے ، جو دور دراز جزیرے پر پرورش پاتی ہے ، دوسری جنگ عظیم کا پائلٹ جزیرے پر پہنچتا ہے تو ڈیانا کو دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے ، پائلٹ اسے اپنے ساتھ لے جاتا ہے ، غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک خاتون ونڈرویمن بن کر جنگ کو روکنے کی کوشش کرتی ہے ، فلم 2جون کو سنیما گھروں میں تہلکہ مچانے آ رہی ہے ۔

وقت اشاعت : 13/11/2016 - 14:40:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :