جیکی چین کو لائف ٹائم اچیومنٹ آسکرایوارڈ سے نواز دیا گیا
پیر 14 نومبر 2016 20:21
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب میں جیکی چین نے کہا کہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنا ان کا خواب تھا۔ جیکی چین نے فلمی کیرئیر کا آغاز بروس لی کیساتھ فلم "انٹر دی ڈریگون" سے کیا جبکہ 1980 میں ریلیز ہونیوالی فلم "دی ینگ ماسٹر" نے جیکی چین کو سپر اسٹار بنا دیا۔ جیکی چین نے اپنے چالیس سالہ کیرئیر میں 200 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اس سفر میں انھیں سینکڑوں ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tom Holland
Mahira Khan
Poonam Dhillon
Avan Jogia
Tatiana Maslany
Alok nath
Grace Phipps
Liam Neeson
Sienna Miller
Robert Pattinson
Hassan Niazi
Julia Roberts
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا