اداکارہ ایمبر روز نے سوشل میڈیا سے چھٹی لے لی

پیر 5 دسمبر 2016 16:17

اداکارہ ایمبر روز نے سوشل میڈیا سے چھٹی لے لی
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ہالی وڈ کی اداکارہ ایمبر روز نے ایک سال کے لئے سوشل میڈیا سے چھٹی لے لی۔

(جاری ہے)

ایمبر روز نے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے عارضی رخصت کی اطلاع دیتے ہوئے اپنے پرستاروں کو کہا ہے کہ ان کے لئے سوشل میڈیا بہت زیادہ وقت طلب ہے وہ اپنے کو وقت نہیں دے پا رہی ہیں ،انھوں نے کہا کہ وہ ایک سال کے لئے سوشل میڈیا کو چھوڑ رہی ہیں میں اب کچھ وقت خود کو دینا چاہتی ہوں۔

وقت اشاعت : 05/12/2016 - 16:17:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :