اکشے کمار کے قریبی ساتھی اور ان کے ذاتی گارڈ کی ہلاکت

muhammad ali محمد علی منگل 13 دسمبر 2016 22:06

اکشے کمار کے قریبی ساتھی اور ان کے ذاتی گارڈ کی ہلاکت

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) اکشے کمار کے قریبی ساتھی اور ان کے ذاتی گارڈ کی ہلاکت ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار اکشے کمار کے قریبی ساتھی اور ان کے ذاتی گارڈ کی ہلاکت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

منوج شرما نامی گارڈ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ٹرین کے نیچے آ کر ان کی موت واقع ہوگئی۔

وقت اشاعت : 13/12/2016 - 22:06:10

Rlated Stars :