انیل کپورکی بیٹی ہونے پرفخر ہے، سونم کپور
اتوار 25 دسمبر 2016 14:30
(جاری ہے)
اداکارہ نے معروف باسکٹ بال کے کھلاڑی اوربراڈ کاسٹر ‘‘جم ویلوانو’’ کی جانب سے کہی گئی بات کودہراتے ہوئے لکھا کہ زندگی میں ان کے والد نے انہیں بہترین تحفہ دیا جو کوئی بھی کسی کو دے سکتا ہے اور وہ یہ کہ انہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا۔
اداکارہ نے والد کے ساتھ اپنے بچپن کی تصویربھی سماجی ویب سائٹ پر شئیرکی اورلکھا کہ مجھے انیل کپور کی بیٹی ہونے پرفخر ہے اور خواہش ہے کہ میں بھی ہر روز اپنے والد کا سر فخر سے اونچا کروں۔Famous Showbiz Stars
Hareem Farooq
Jake Gyllenhaal
Alamgir
huma ali
Jai Courtney
Akshay Kumar
Sarmad Sultan Khoosat
Matt McGorry
Paul Bettany
Yasir Hussain
Noor Hassan Rizvi
Zia Mohyeddin
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی