اداکار نیل نتین مکیش نے اپنی 34 ویں سالگرہ منگیترکے ہمراہ منائی
اتوار 15 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
رکمینی ساہے نے ان کے سالگرہ کے دن کو یادگار بنانے کے لئے خصوصی تیاریاں کیں اور ان کے لئے ان کے 5 پسندیدہ پکوان تیار کرائے۔
نیل کے ویڈیو گیمز کے شوق کے پیش نظر ان کے لئے خصوصی طور وڈیو گیمز کھیلنے کا اہتمام کیا گیا۔رکمینی نے نیل کے اہل خانہ اورسارے بچپن کے دوستوں کو بھی ان کی سالگرہ پر مدعو کیا اور ان کے ساتھ لی ہوئی سیلفی بھی ٹوئٹر پر جاری کی۔ نیل اور رکمینی فروری میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔Famous Showbiz Stars
Whitney Cummings
Ryan Hurst
Arshad Mehmood
Meg Ryan
Riteish Deshmukh
Robert Pattinson
Adam Sandler
Azra Aftab
Cameron Diaz
Rebecca Hall
Michelle Williams
Naomie Harris
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں