فارمولافلم اب شائقین کوسینما تک نہیں لاسکتی‘مہرین سید

جمعرات 26 جنوری 2017 13:21

فارمولافلم اب شائقین کوسینما تک نہیں لاسکتی‘مہرین سید
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جنوری2017ء) سپرماڈل اوراداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ اچھے اورمنفرد موضوعات پربننے والی فلمیں ہی پاکستان فلم انڈسٹری کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک لیجاسکتی ہیں‘ فارمولافلم اب شائقین کوسینما تک نہیں لاسکتی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں مہر ین سید نے کہا کہ ملک بھرمیں سینما گھروں کی تعداد میں اضافہ اورامپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی فلموں نے شائقین کوگھروں سے دوبارہ سینما تک پہنچایا ہے‘ ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ اوردنیا کی سب سے مقبول فلم انڈسٹری ہالی ووڈ میں کام کرنے والے فنکارآج اگردنیا بھرمیں پسند کیے جاتے ہیں تواس کا کریڈٹ حقیقت میں ان کا منفرد کام ہے۔

وقت اشاعت : 26/01/2017 - 13:21:44

Rlated Stars :