معروف قوال بدر میانداد کی10ویں برسی 2 مارچ کو منائی جائے گی
پیر 27 فروری 2017 15:37
(جاری ہے)
بدر میانداد کو یہ اعزاز بھی حاصل تھا کہ بہت سی بھارتی فلموں کیلئے بھی منتخب کئے گئے ان کے گانوں نے عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔
بدر میانداد جن کے البمز امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، بھارت اور یورپ میں بھی ریلیز ہو چکے ہیں، نے 27 برس تک فن قوالی میں نام پیدا کئے رکھا۔ بدر میانداد قوال عارضہ قلب اور اعصابی امراض میں مبتلا ہو نے کے بعد 2 مارچ 2007ء کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں فن قوالی کیلئے بدر میانداد کی طویل خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔Famous Showbiz Stars
Baber Khan
Bob Saget
Aamir Khan
Ameer Shaukat Ali
raheela agha
Aaminah Haq
Victoria Justice
Ashton Kutcher
Harshvardhan Rane
Emily Kinney
Abdullah Kadwani
Sangeeta
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش