آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 15 اپریل 2017 22:17

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ حیدرآباد میں موسم شدید گرم رہے گا ۔ہفتہ کو حیدرآباد42سینٹی گریڈ کے ساتھ شدید گرم اور خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 26% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 23 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ42سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu