آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

بدھ 14 جون 2017 19:39

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41.2اورکم سے کم 30.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ صبح 8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب56فیصداورشام 5بجے 43فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعرات کے روز ملتان میں سورج صبح 5بجکر10منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر 18منٹ پرغروب ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان