کوئٹہ میں بوندہ باندی شروع

پیر 29 جنوری 2018 12:50

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے بعد بوندہ باندی شروع ہو گئی۔ شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ محکمہ موسمیات نے برف باری کی بھی پیشنگوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ بارشیں نہ ہونے کے سبب موسمی بیماریوں میں اضافہ ہوا اور زراعت اور لائیو سٹاک سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ باران رحمت کے لئے کوئٹہ اور اس کے مضافات میں گذشتہ ایک ہفتے سے نماز استقاء ادا کی جا رہی ہے تاکہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کی بارشیں کر دے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان