راولپنڈی اسلام آباد میں پولن کی مقدار مارچ کے دوسرے نصف حصے میں اپنے عروج پر پہنچ جائے گی ، محکمہ موسمیات

جمعہ 2 مارچ 2018 18:19

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں مارچ کے پہلے ہفتہ کے دوران پولن سیزن کا آغاز ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق پولن کی مقدار مارچ کے دوسرے نصف حصے میں اپنے عروج پر پہنچ جائے گی جبکہ اپریل کے وسط تک اس کے خاتمہ کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے پولن کی مقدار کی مانیٹرنگ کیلئے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز بشمول ایچ ایٹ، ای ایٹ، ایف ٹین اور جی سکس میں آلات کی تنصیب کر دی گئی ہے۔

پولن کی مقدار میں موسم بہار کے ساتھ بالترتیب اضافہ ہو گا، اسلام آباد میں سب سے زیادہ جنگلی شہتوت کے پولن کی ہوتی ہے جس کا حصہ مجموعی پولن 97 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ پولن کی مقدار عروج کے موقع 40 ہزار فی مکعب میٹر ریکارڈ کی جاتی ہے۔ دمہ اور سانس کے امراض میں مبتلا افراد کی مشکلات پولن کی مقدار میں اضافے کے باعث بڑھ جاتی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز