محکمہ موسمیات نے ملک میں قبل از وقت سردی کی آمد کی پیشن گوئی کردی

جمعہ 28 ستمبر 2018 19:42

محکمہ موسمیات نے ملک میں قبل از وقت سردی کی آمد کی پیشن گوئی کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2018ء) محکمہ موسمیات نے ملک میں قبل از وقت سردی کی آمد کی پیشن گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، شمالی علاقہ جاتا اور پنجاب کے شہروں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث موسم قدرے سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی ملک میں قبل از وقت سردی کی آمد کی پیشن گوئی کردی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، ژوب، قلات ڈویژن، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جس کے باعث ملک کے کئی علاقوں میں موسم سرد ہو جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

لاہور سمیت صو بہ  کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہے گا،ترجمان پی ڈی ایم

ملتان اور مضافات میں  ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے