کینڈل فائونڈیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام ’’ چلڈرن لٹریچر فیسٹیول ‘‘کا انعقاد 19اور 20 جنوری کو ایف نائن پارک میں ہو گا

بدھ 16 جنوری 2019 14:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) کینڈل فائونڈیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام شفا انٹر نیشنل اور نیشنل بک فائونڈیشن کے اشتراک سے چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

یہ دو روزہ فیسٹیول 19اور 20 جنوری 2019ء بروز (ہفتہ، اتوار) ایوان قائد ایف نائن پارک اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔بچوں کے اس ادبی میلے کا دورانیہ صبح10سے شام 4 بجے تک ہوگا۔ میلے کا مقصد بچوں کی ذہنی نشوونما اور ان کو غیر نصابی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے علاوہ والدین کو بھی بچوں کے حوالے سے شعور و آگہی فراہم کرنا ہے۔ ایسے والدین جن کے بچوں کی عمر13سال تک ہے بغیر کسی فیس کے بچوں کے ہمراہ اس فیسٹیول میں شرکت کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان